چہار بیستی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اکبری عہد کا ایک عہدہ جو آٹھ شاہی منصبوں میں چھٹے درجے پر تھے، آٹھواںڈ اور سب سے بڑا درجہ پنج ہزاری ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اکبری عہد کا ایک عہدہ جو آٹھ شاہی منصبوں میں چھٹے درجے پر تھے، آٹھواںڈ اور سب سے بڑا درجہ پنج ہزاری ہوتا ہے۔